پتھر کا کوئلہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - معدنی کوئلہ جو کان کھود کر نکالا جاتا ہے اور لکڑی کے کوئلے سے زیادہ سخت اور کار آمد ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - معدنی کوئلہ جو کان کھود کر نکالا جاتا ہے اور لکڑی کے کوئلے سے زیادہ سخت اور کار آمد ہوتا ہے۔